the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لکھنؤ 16 اگست اترپردیش حکومت نے آج انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے آٹھ افسران کے تبادلے کر دیے۔

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ پولیس ڈائریکٹر جنرل / ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل، ہوم گارڈس کے ساتھ ساتھ ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل رولس اور مینول اضافی چارج



(لکھنؤ) پرمود تیواری کو اب صرف پولیس ڈائریکٹر جنرل رولس اور مینول (لکھنؤ) کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

جھانسی کے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ منوج تیواری کو سہارنپور میں اسی عہدے پر بھیجا گیا ہے اور بارہ بنکی کے پولیس سپرنٹنڈنٹ عبد الحمید کو جھانسی کا سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ بنایا گیا ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.